ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور کے ڈاکٹر گنپتی بھٹ جے ڈی ایس کے ریاستی جنرل سکریٹری نامزد

مرڈیشور کے ڈاکٹر گنپتی بھٹ جے ڈی ایس کے ریاستی جنرل سکریٹری نامزد

Sat, 18 Nov 2017 18:07:46    S.O. News Service

بھٹکل:18/ نومبر (ایس اؤنیوز)مرڈیشور مندر کے پجاری ڈاکٹر گنپتی پرمیشور بھٹ کو کرناٹکا پردیش جنتادل (سکیولر) جے ڈی ایس کے ریاستی جنرل سکریٹری کے طورپر نامزد کرتےہوئے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے سرکلر جاری کیا ہے۔

جے ڈی ایس کے ریاستی جنرل سکریٹری عہدے کا فوراً حلف لے کر پارٹی استحکام میں مشغول ہونے اور تمام طبقات کے لیڈران اور پارٹی کارکنان کا اعتماد حاصل کرتےہوئے پارٹی کو آئندہ انتخابات میں جیت دلانے کے لئے کوشش کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔


Share: